پچ گوشی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پانچ گوشوں والی (عموماً ٹوپی جو قدیم زمانے میں پہنتے تھے)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - پانچ گوشوں والی (عموماً ٹوپی جو قدیم زمانے میں پہنتے تھے)۔